Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرینیتی چوپڑا نے اپنی ’ہیپی‘ تصاویر شیئر کردیں

Now Reading:

پرینیتی چوپڑا نے اپنی ’ہیپی‘ تصاویر شیئر کردیں

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی ہیپی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا آج کل اپنی چھٹیاں گزارنے مالدیپ گئی ہوئیں ہیں جہاں سے انہوں نے اپنی ہنستی، مسکراتی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ایک خوبصورت وائٹ آؤٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوش ہیں۔

Advertisement

یہ تصاویر اداکارہ نے اس ریسورٹ میں لی ہیں جہاں وہ اپنی چھٹیوں کے دوران قیام کر رہی ہیں جبکہ اس کا منظر بے حد حسین ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو مٹی سے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان میں خوشی کا احساس پیدا کر رہا ہے۔

تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے ریسورٹ کے منظر اور وہاں کے موسم سے بہت لطف اندوز ہورہی ہیں جبکہ ان کا اس آؤٹ فٹ میں بولڈ انداز اداکارہ کے فیشن سینس کی عکاسی کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
بشریٰ انصاری نے بھکاری مافیا سے چھٹکارے کا منفرد طریقہ بتادیا
سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ؛ اداکار کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر