کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

کلثوم ہرا

16th Sep, 2021. 07:34 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کالے رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں۔

کنزہ ہاشمی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

تصاویر میں اداکارہ نے سلور کلر کی جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

کنزہ ہاشمی کی تصویر میں اداکارہ مہرون رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں اداکارہ دیسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Adsence 300X250