ماورا حسین 29 برس کی ہوگئیں

عروبہ خانویب ایڈیٹر

28th Sep, 2021. 09:55 am

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین آج 29 برس کی ہوگیں ہیں جس کی کچھ تصاویر بھی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ نے رات گئے اپنا برتھ ڈے منایا ہے جبکہ ان کی تصاویر میں ان کی خوشی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

ان تصاویر سے اندازہ لگایا اداکارہ نے راگئے اپنی دوستوں کے ہمراہ کیک  بھی کاٹا اور خوب انجوائے بھی کیا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ اپنے برتھ ڈے کے لئے بہت پرجوش تھیں اور اس دن کا بے صبری سے انتظار بھی کر رہیں تھیں جس کے حوالے سے ہر روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ بھی جاری کرتی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

رواں ماہ ے آغاز میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈی اکاؤنٹ پر اپنے ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ ان کی سالگرہ کا مہینہ ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف موقعوں کی منسبت سے تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہیتی ہیں۔

Adsence 300X250