عمران عباس کی نئی ٹک ٹاک وائرل

عروبہ خانویب ایڈیٹر

28th Sep, 2021. 12:16 pm

پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئے ٹرینڈ پر مبنی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔

اداکار عمران عباس کی جانب سے اس  ٹرینڈی ٹک ٹاک ویڈیو کو انہون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خود شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ٹرینڈ کی مناسبت سے جیکٹس بدلتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

خیال رہے کہ اداکار کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک ایپلیکشن میں اسپیشل ایفیکٹس کی مدد سے بنائی گئی ہے ۔

اس سے قبل متعدد بار اداکار عمران عباس اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرواچکے ہیں جس میں ہمیشہ کچھ نیا ہی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Square Adsence 300X250