پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سفید رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
عائشہ عمر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اداکارہ ماریہ واسطی کے ہمراہ تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکار سفیدرنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ اداکارہ ماریہ واسطی سیاہ لباس میں نظر آرہی تھیں۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News