یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کلثوم ہرا

17th Sep, 2021. 12:08 am

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس ک سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا اور تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یشمیٰ گل نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Adsence 300X250