Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکاراؤں کی گول گپے کھاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر

Now Reading:

اداکاراؤں کی گول گپے کھاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر

اداکاراؤں کی مستی اور مزا کرتے ہوئے مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو کہ صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔

حال ہی میں کچھ اداکاراؤں کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارائیں گول گپے کھاتے ہوئے نظر آئی ہیں۔

عام طور پر دیکھا جائے تو گول گپے کھانے کے دوران جو صورتحال پیدا ہوجاتی ہے وہ گندگی میں شمار کی جاتی ہے۔

لیکن اداکاراؤں کی اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گول گپے بھی بہت تمیز کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔

اس ویڈیو میں اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates)

Advertisement

پاکستانی اداکار علی انصاری اپنی منگیتر اداکارہ صبور علی کو گول گپے کھلا رہے ہیں ۔

دوسری ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کو گول گپے کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates)

Advertisement

لیکن نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اداکارائیں بہت تمیز اور صفائی کے ساتھ ایک ہی بار میں پوا ایک گول گپہ کھالیتی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کے مایوں میں بنائی گئی تھی جس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہت سی اداکاراؤں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates)

واضح رہے کہ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور صبور علی، اداکارہ منال خان کی بہترین دوستوں میں سے ایک ہیں جن کے ساتھ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر