پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصویر میں مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کی جانے والی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News