پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی استحصال کی شکار ہونے والی تمام خواتین اور بچوں کی فلاح اور بہبود کے لئے عالمی مہم کا حصہ بن گئیں ہیں۔
رپورٹس کے مطابق مہم کا حصہ بننے کے حوالے سے متعدد پوسٹس کیں، جن میں انہوں نے تصدیق کی کہ وہ ’کامن ویلتھ‘ کے تحت شروع کی گئی مہم ’جوائن دی کورس‘ کا حصہ بن چکی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس حوالے سے اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں کو پیغام دیا کہ وہ گھریلو تشدد اور جنسی استحصال سمیت دیگر مسائل پر خاموش رہنے کی روایات کو ختم کرکے آواز بلند کریں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم سب مل کر ان تمام مظلوم عورتوں کو رہائی دلانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل بھی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی معاشرے میں استحصال کا نشانہ بننے والی خواتین کو قصور وار سمجھنے اور اس سے جڑے دیگر مسائل پر بات کی تھی۔
اداکارہ ماہرہ خا نے کہا تھا کہ جنسی ہراسانی اور استحصال’ کا نشانہ بننے والی خواتین کو ہی قصور وار سمجھ کر انہیں کٹہرے میں کھڑا کر کے ان سے غلط سوالات کیے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News