پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر ان کے مداحوں کو بھاگئیں ہیں۔
اداکارہ زارا نور عباس نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرایا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک مشرقی روپ میں روائیتی ریورات کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکارہ نے جس رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے وہ ان کی خوبصورتی کو نکھار دے رہا ہے۔
زارا نور عباس کی ان تصاویر میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں جب ان پر پڑتی دھوپ کی کرنیں ان کو مزید خوبصورت بنا رہی ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر پر مداحوں نے انہیں بہت پیار دیا ہے اور زارا نور عباس کی خوبصورتی کو لاجوب قرار دیا ہے۔
زارا نور عباس صدیقی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں، 2017 میں انہوں نے اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔
زارا نور عباس واضح الفاظ میں آزاد خیالات کی حامل اداکارہ ہیں۔
زارا نور عباس مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی اور اسما عباس کی بیٹی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News