برطانوی اداکار رِض احمد نے عالمی رہنماؤں سے جنگ زدہ ملک شام کی بگڑتی ہوئی موجودہ صورتحال پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
برطانوی اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر گزشتہ چند ہفتوں سے بگڑتی ہوئی صورتحال سے متعلق ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر شامی حکومت اور حکومت سے بغاوت کرنے والے شہریوں میں ہونے والی جھڑپوں سے شام کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی توجہ کی ضرورت سے متعلق ہے۔
رِض احمد نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ شامی حکومت دنیا کی نظریں افغاستان پر ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News