دنانیر کا انداز مداحوں کو بھا گیا

کلثوم ہرا

28th Sep, 2021. 12:20 am

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دنانیر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر پیلے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Adsence 300X250