Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشین شاہ کو کرینہ کپور سے اپنا موازنہ کیوں نہیں پسند ؟اداکارہ نے اصل وجہ بتادی

Now Reading:

نوشین شاہ کو کرینہ کپور سے اپنا موازنہ کیوں نہیں پسند ؟اداکارہ نے اصل وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ کو بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سے اپنا موازنہ کرنا پسند نہیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرینہ کپور کے دانت بہت بڑے ہیں۔

نوشین شاہ نے ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں  کہا کہ اُن کے مداح اُن کا موازنہ کرینہ کپور کے ساتھ کرتے ہیں ،ان کی اس بات پر شو کے میزبان نے بڑا مضحکہ خیز ردِعمل دیا۔

نوشین شاہ نے کہا کہ جب انہیں پتا چلا تھا کہ ان کا موازنہ کرینہ کپور کے ساتھ کیا جارہا ہے تو ان کا بھی ایسا ہی ردِ عمل تھا۔

جس پر میزبان نے کہا کہ نہیں ویسے تھوڑی سی آپ کرینہ کپور کی طرح لگتی بھی ہیں۔

نوشین شا ہ نے میزبان کی بات سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ نہیں بھئی، اُس کے بہت بڑے دانت ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نوشین شاہ نے کچھ عرصہ پہلے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک میم شیئر کی تھی جس میں اُن کا موازنہ اداکارہ کرینہ کپور سے کیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے نوشین شاہ کو کرینہ کپور کی تیسری بہن قرار دے دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن میں چل بسے
میرے پاس مہنگی گاڑیوں کا کلیکشن ہے، گلوکار بادشاہ
اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
میں نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا، یاسر حسین
معروف بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے شادی کرلی
ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر