Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلا میں فلم کی شوٹنگ، اداکارہ و ہدایتکار کی 12 دن بعد زمین پر واپسی

Now Reading:

خلا میں فلم کی شوٹنگ، اداکارہ و ہدایتکار کی 12 دن بعد زمین پر واپسی

فلم ‘دا چیلنج ‘، خلا میں بننے والی پہلی فلم ہے جس کے لئے مشن پر جانے والے ہدایتکار اور فلم کی اداکارہ 12 روز کے بعد زمین پر واپیس پہنچے ہیں۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  فلم ‘دا چیلنج ‘ بنانے کے لئے  روس کوسموس نے تعاون کیا ہے جو کہ خلائی جہاز کی لانچنگ اور واپسی خلا کی تسخیر کی حالیہ دوڑ میں امریکا کے مقابلے میں روس کی جیت ہے۔

اس فلم میں  اداکارہ یولیا پیرے سلد جبکہ  ڈائریکٹر کلم شپینکو ہیں ۔

اس فلم میں اداکارہ ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کررہی ہیں جنہیں ایک خلا نورد کی جان بچانے کے لیے اسپیس اسٹیشن کا سفر کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔

فلم ‘دا چیلنج’ میں خلائی اسٹیشن کا عملہ بھی نظر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر