پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے کنارہ اختیار کرنے والی ماڈل ایمن سلیم کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر نے مداحوں کا دل موہ لیا ہے۔
اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرائی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ایمن سلیم کی ان تصاویر میں ان کے دل موہ لینے والے انداز کو بغور دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی ماڈل و اداکارہ ایمن سلیم بہت ہی دلکش نظر آرہی ہیں۔
ایمن سلیم کے اس فوٹو شوٹ کی تصاویر کو مداحوں نے خوب سراہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایمن سلیم کی خوبصورتی اور اداکاری کے بہت چرچے ہیں۔
اداکارہ خوبصورت تو ہیں ہی لیکن ان کی اداکاری کو بھی بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی ایمن نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس ڈرامہ انڈسٹری کا اب حصہ نہیں ہیں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ اداکاری میں اپنے کیریئر کو مزید آگے نہیں بڑھا سکتی لیکن ہمیشہ سب سے ملنے والی محبت کو یاد ریکھیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News