عائزہ خان کے مغربی طرز کے مختلف اور منفرد انداز، دیکھیں تصاویر

عروبہ خانویب ایڈیٹر

18th Oct, 2021. 10:18 am

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا مغربی طرز میں دیکھے جانے والے نئے اور منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے مغربی طرز کے مختلف اور منفرد انداز میں تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس تصویر میں اداکارہ عائزہ خان نے مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ اس لباس میں اداکارہ کا انداز بہت دلکش لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ایک انداز کی ویڈیو بھی شیئر کی ہوئی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو بالوں کے بالکل الگ رنگ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہےاور عائزہ خان کو اس اسٹائل میں تیار ہوتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ عائزہ خان مغربی طرز میں کرائے جانے والے شوٹس کی تصاویر پوسٹ کرچکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Square Adsence 300X250