اداکارہ اریبہ حبیب کا سادگی بھرا نیا انداز

عروبہ خانویب ایڈیٹر

18th Oct, 2021. 10:50 am
اداکارہ اریبہ حبیب

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں ان کے نہایت سادہ انداز نے بے حد خوبصورت بنادیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں بالکل سادہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

ان تصاویر کو دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین یہ کا کہنا ہے کہ سادگی میں ہی خوبصورتی ہے اور کی مسکراہٹ نے انہیں مزید خوبصورت بنادیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنی فیملی کے ہمراہ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں کھانے کا انتظار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

ان تصاویر میں اداکارہ اریبہ حبیب کو ایک الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

خیال رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب کی کچھ عرصہ قبل منگنی کی رسم ہوئی تھی جس کے بعد وہ جلد ہی ازدواجی رشتے میں بھی بندھ جائینگی۔

Square Adsence 300X250