Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑ دی ہے؟

Now Reading:

کیا اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑ دی ہے؟

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جارہی ہیں جس سے یہ  اخذ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ملٹری جوائن کرلی ہے۔

اداکارہ سونیا حسین نے فوجی وردی میں اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

ان تصاویر میں اداکارہ سونیا حسین کو ملٹری کی وردی میں دیکھا جاسکتا ہے جس کو دیکھ کر یہ اندازہ ہورہا ہے کہ اداکارہ نے اپنے اداکاری کے کیریئر کو خیرباد کہ دیا ہے۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے اس لک کی وضاحت بھی پیش کی ہے۔

اداکارہ سونیا حسین نے بتایا ہے کہ یہ لک ان کے نئے کردار کا ہے جو انہوں نے اپنے نئے پراجیکٹ کے لئے اپنایا ہے۔

اداکارہ سونیا حسین نے بتایا ہے کہ  پاکستان میں لیڈی پولیس افسران کو وہ عزت اور عہدہ نہیں ملتا ہے جو وہ  اصل میں چاہتی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اپنے نئے کردار کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے نئے پراجیکٹ کے لئے تیار رہنے کا کہنا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ نے اپنے ایک پوسٹ سے اپنے پولیس کے کردار سے مداحوں کو آگاہ کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر