Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف نے اکشے کمار کا راز کھول دیا، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

کترینہ کیف نے اکشے کمار کا راز کھول دیا، دیکھیں ویڈیو

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی ایک ویڈیو میں اداکار اکشے کمار کا بڑا راز کھول دیا ہے۔

اداکارہ کترنہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اکشے کمار اور انکی فٹنس کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ کترینہ کیف کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ہماری پروموشنل مہم کے پہلے دن ہماری ٹیم کے لوگوں کا جوش وجذبہ دیکھیے۔

اداکارہ کترینہ کیف جب  اکشے کمار اور روہت شیٹی کو ریکارڈ کرتی ہیں تو بولتی ہیں کہ یہ ہے فٹنس تمہاری، صبح 5 جبے اٹھتے ہو اور پھر تھک جاتے ہو۔

 ویڈیو بنتے دیکھ کر اکشے کترینہ سے کہتے ہیں یہ سب ریکارڈ نہ کرو، ہماری بھی شہرت اور ساکھ ہے۔ یہ کہہ کر وہ روہت کے ساتھ گرتے پڑتے وہاں سے  بھاگ جاتے ہیں۔

 واضح رہے کہ کترینہ کیف  کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

Advertisement

کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع کی۔ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم میں کام کیا۔

سنگھ از کنگ، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، تیس مار خاں، نمستے ۔لندن اس کی دیگر مشہور فلمیں ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر