Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی بہت اسپیشل ہیں، اداکارہ یمنیٰ زیدی

Now Reading:

سجل علی بہت اسپیشل ہیں، اداکارہ یمنیٰ زیدی
Advertisement

پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ اداکارہ سجل علی ان کے لئے بہت ہی اسپیشل ہیںَ

اداکارہ یمنیٰ زندی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکارہ سجل علی سے بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@yumnazaidi_fc)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی ساتھی اداکارہ سجل علی سے بات کر رہی ہیں۔

 اسی دوران  اداکارہ یمنیٰ نے بتایا ہے کہ سجل علی بہت پیاری ہیں اور وہ ان سے بہت پیار بھی کرتی ہیں۔

اس موقع پر یمنیٰ زندی نے  بتایا کہ ان کو ملنے والے ایوارڈز کی خوشی میٓ سجل علی ان کے لئے متحائی لے کر آئیں تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ ویڈیو ان کے اپنے مداحوں کے ہمراہ کئے جانے والے لائیو سیشن کی ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عمر کی 32 سال جبکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اِن کے فالوورز کی تعداد 4.6 ملین ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر