آمنہ الیاس کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

کلثوم ہرا

05th Oct, 2021. 07:38 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

پوسٹ کی جانے والی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250