اقراء عزیز اپنا قیمتی سامان جہاز میں بھول گئیں؟ ایئرلائن سے مدد کی اپیل

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز گذشتہ روز اپنے شوہر اداکار یاسر حسین کے ساتھ پاکستان سے دبئی پہنچی ہیں اور دورانِ سفر اپنا فون جہاز میں بھول گئیں ۔
اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر اماراتی ایئرلائن سے اپنا فون دوبارہ واپس حاصل کرنے کے لئے مدد کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ وہ اپنا فون جہاز میں بھول گئی ہیں اور اب انہیں دو راتوں تک دبئی میں ہی رہنا ہے اور انہیں اپنے بیٹے کی بہت یاد آرہی ہے۔
انہوں نے متعلقہ ایئرلائن سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ کیا وہ اداکارہ کی مدد کرسکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

