Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کا مشہور امریکی گلوکارہ سے سوشل میڈیا پر موازنہ

Now Reading:

عائزہ خان کا مشہور امریکی گلوکارہ سے سوشل میڈیا پر موازنہ

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا سوشل میڈیا پر مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے بال گرے رنگ کے جبکہ وہ خود سیاہ لباس میں نظر آرہی تھیں۔

اس پوسٹ پر عائزہ خان اور لیڈی گاگا میں موازنہ کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا گیا ہے کہ گرے رنگ کے بالوں میں کون زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔

اس پوسٹ پر عائزہ خان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اس لُک میں عائزہ خان لیڈی گاگا سے زیادہ بہتر نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک موشن پکچر شیئر کی تھی جس میں اُن کے مداحوں کو پہلی نظر میں اُنہیں  پہچاننے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

عائزہ خان نے اپنی اس پوسٹ میں انگریزی نظم بھی لکھی تھی۔

عائزہ خان کی جانب سے رنگوں سے متعلق لکھی جانے والی اس نظم کا اردو میں مفہوم کچھ یوں تھا کہ ’یہ سیاہ اور سفید دنیا نہیں ہے، زندہ رہنے کے لئے رنگوں کو پھیلنا چاہئیے اور میرا ماننا ہے کہ شاید آج ہم سب کو گرے رنگ کی خوبصورتی کی تعریف کرنی چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اکشے کمار
اداکار منظور قریشی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
جان سینا اور شاہ رخ خان کی ملاقات؛ تصاویر وائرل
معروف پاکستانی اداکار انتقال کرگئے
ساری ٹینشن ختم کرنے کے لئے اپنی بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، اداکارہ ثروت گیلانی
وزیراعظم شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر