پاکستان کی نامور اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اداکارہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر 1 ملین فالووز ہوچکے ہیں۔
اپنے پوسٹ میں اداکارہ یشمیٰ گل نے لکھا تھا کہ میں اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔
اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز اسٹارز نے بھی ان کو مبارکباد دی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشمیٰ گل کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ انہوں نے ہاتھ میں بیگ بھی پکڑا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News