Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار یاسر حسین کی مقبولیت میں اضافہ

Now Reading:

اداکار یاسر حسین کی مقبولیت میں اضافہ

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

انسٹاگرام پر 2 ملین فالوورز کے بعد یاسر حسین بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کیے جانے والے اداکاروں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اداکار کو انسٹاگرام پر 2 ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صرف اپنی اہلیہ اقراء عزیز کو ہی فالو کیا ہوا ہے۔

یاسر حسین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اب تک 2 ہزار سے زائد پوسٹ شئیر کی ہیں جن میں اُن کی اپنی اور اہلیہ کے ساتھ تصاویر ،اپنے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے مختلف اپڈیٹس شامل ہیں۔

Advertisement

اداکار انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آتے ہیں۔

خیال رہے کہ اقراء عزیز اور یاسر حسین سال 2019 میں ایک پُروقار تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جبکہ رواں سال اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر