Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے وہ کالے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اریبہ حبیب نے ساڑھی کے ساتھ جو جیولری پہنی ہے وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگارہی  ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں فلم کے مرکزی اداکاروں شہناز گِل، سونم باجوہ اور دلجیت کو مینشن کیا تھا۔

اُنہوں نے تمام بھارتی اداکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ اُن کی فلم کے لئے بہت پُرجوش ہیں۔

اداکارہ کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ وہ شہناز گِل کی فلم کا بےصبری سے انتظار کررہی ہیں۔

اس سے قبل فلم حوصلہ رکھ کے پروڈیوسر دلجیت تھنڈ نے بتایا تھا کہ وہ فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لئے شہناز کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کی ٹیم کی جانب سے یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے جس کے بعد سے اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل شدید صدمے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر