بالی وڈ کی کترینہ کیف کا نیا فوٹو شوٹ ہوا وائرل

عروبہ خانویب ایڈیٹر

18th Oct, 2021. 12:49 pm

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترنیہ کیف کی نئے لک میں کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ  کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنے اس لک کی تصویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک الگ اور نئے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جس  میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ اپنی ان تصاویر میں مستی کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ساتھ ہی ان کا سنجیدہ انداز کافی متاثر کن ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

خیال رہے کہ کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

کترینہ کیف  کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250