اداکارہ حبا بخاری کی تصویر وائرل

کلثوم ہرا

26th Oct, 2021. 08:36 pm

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کسی سوچ میں گم تھیں۔

اس سے قبل حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250