ترکی کی سڑکوں پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

کلثوم ہرا

26th Oct, 2021. 09:52 pm
حریم شاہ

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ترکی کی سڑکوں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی۔

ویڈیو کے شئیر ہوتے ہی حریم اور صندل خٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے قبل  حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی ۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کو ساتھ شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Square Adsence 300X250