ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

کلثوم ہرا

16th Oct, 2021. 11:30 pm
ثروت گیلانی

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

 

Advertisement
View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ثروت گیلانی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

ثروت گیلانی  کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوش لگ رہی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔

واضح رہے  کہ اداکارہ ثروت گیلانی اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250