پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کیں جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اداکارہ کی سوشل میڈیا پر کچھ نئی تصاویر وائرل ہوئیں ہیں جن پر صارفین دل کھول کرتنقید کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں عائشہ عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دبئی ایکسپو 2020 ایونٹ کی تصاویر شیئر کیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں عائشہ کو حسین ریہر کے شاندار سفید لباس میں ملبوس دیکھا گیا، مزید خوبصورت نظر آنے کے لئے انہوں نے لباس سے ملتے جلتےلوازمات بھی پہنے ہوئے تھے۔
عائشہ عمر کو نامناسب لباس پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،صارفین نے کمنٹس سیکشن میں غصے کا اظہار کرتے اپنی بھڑاس نکالی جبکہ کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کے ساتھ ساتھ مشورے بھی دیے کہ آپ پاکستانی ہیں اور مسلمان ہیں ایسے لباس پہننے سے پرہیز کریں۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی مصروفیات کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News