منشا پاشا کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

کلثوم ہرا

25th Oct, 2021. 12:40 am

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250