پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حریم فاروق کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حریم کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اس سے قبل اسکرین سے دوری کے حوالے سے اندازہ لگایا جارہا تھا کہ حریم فاروق نے شادی کرلی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی شو میں میزبان کے منگنی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر حریم فاروق نے واضح کیا تھا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی، یہ سب افواہیں ہیں۔
شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ اس لئے اسکرین سے غائب رہیں کیوںکہ ان کی والدہ علیل تھیں اور انہوں نے ان کی دیکھ بھال کی لیکن اب ان کی والدہ دوبارہ صحتیاب ہو چکی ہیں اور انہوں نے اسکرین پر واپسی کرلی ہے۔
حریم فاورق نے مزید بتایا تھا کہ وہ جلد ہی گوہر ممتاز کی پروڈیوس کردہ فلم میں دکھائی دیں گی، جس میں وہ ایک خصوصی گانے پر بھی پرفارمنس کرتی دکھائی دیں گی۔
اسی حوالے سے موسیقار، اداکار و پروڈیوسر گوہر ممتاز نے واضح کیا تھا کہ ان کی آنے والی فلم میں حریم فاروق نہ صرف خصوصی گانے پر پرفارمنس کریں گی بلکہ ان کا مذکورہ فلم میں مختصر کردار بھی ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News