پاکستانی شو بز انڈسٹری کی نامور بولڈ اداکارہ و ماڈل فریال محمود کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ و ماڈل فریال محمود نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ مں فریال محمود کو ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ و ماڈل فریال محمود ان تصاویر میں ایک نئے طرز کا برائیڈل جوڑا پہنی ہوئی ہیں ۔
خیال رہے کہ فریال محمود نے جب اپنے کیریئرکا آغاز کیا تو وہ تھوڑی اوور ویٹ تھیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید بھی سہنا پڑی لیکن اداکارہ نے جلد ہی مثبت تبدیلی سے اپنے ناقدین کے منہ بند کروا دیئے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ نے گزشتہ برس لاک ڈاؤن میں اچانک اداکار دانیال راحیل سے شادی کرلی تھی لیکن اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سنگل ہیں تاہم اپنی شادی اور علیحدگی پر تنقید کے باعث سوشل میڈیا سے بریک لے لیا تھا۔
اداکارہ فریال محمود سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی متحرک ہیں اور اپنے مداحوں سے اپنی ڈانس پریکٹس کے علاوہ فٹنس کے حوالے سے جم کی ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں اور داد سمیٹتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News