Advertisement

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب گرامی ایوارڈ کے لئے نامزد

عروج آفتاب

پاکستان کی نوجوان گلوکارہ عروج آفتاب کو گرامی ایوارڈز 2022 کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز گرامی ایوارڈز 2022 کے لئے مخلتف نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ عروج کا بھی نام شامل ہے۔

 

Advertisement

عروج آفتاب بہترین نئے آرٹسٹ کے لئے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی بن گئ ہیں اسکے علاوہ سیلینا گومز بھی اس ایوارڈ کے لئے پہلی بار منتخب ہوئی ہیں جس انہوں نے اپنے مداحوں کا اشکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

عروج پاکستان میں پیدا ہوئیں لیکن اب وہ بروکلین میں رہتی ہیں، وہ مغربی موسیقی کے ساتھ ساتھ ریشماں اور عابدہ پروین سمیت کئی ممالک کی موسیقی سے متاثر ہیں۔

36 سالہ عروج آفتاب نے سنہ 2018 سے شہرت حاصل کرنا شروع کی جب امریکا کے نیشنل پبلک ریڈیو نے ان کے گیت کو اکیسویں صدی میں خواتین کے عظیم ترین گیتوں میں سے ایک قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version