Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار راج کمار راؤ کب شادی کر رہے ہیں؟

Now Reading:

اداکار راج کمار راؤ کب شادی کر رہے ہیں؟

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اپنی گرل فرینڈ پترالیکھا سے جلد شادی کرنے والے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کمار راؤ رواں ماہ میں شادی کر رہے ہیں اور شادی کی تقریبات کا انعقاد 10 نومبر سے جے پور میں ہوگا۔

یہ جوڑا شاہی ریاست راجستھان میں شادی کرنے والا ہے اور انہوں نے 10 ، 11 اور 12 نومبر کی تاریخ کا انتخاب کیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار کی شادی کے دعوت نامے تقسیم کیے جا رہے ہیں اور تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر