Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول کا اپنی ساس کیساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

صدف کنول کا اپنی ساس کیساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی اپنی ساس کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں صدف کنول اور اُن کی ساس کو ایک گانے پر زبردست ڈانس کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

یہ ویڈیو کسی پارٹی کی ہے جس میں دیگر شرکاء کی آوازیں بھی سنی جا سکتی ہیں۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ساس بہو کی جوڑی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

دوسری جانب کچھ صارفین اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد صدف کنول کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

واضح رہے کہ نوجوان پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے گزشتہ سال کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ و ماڈل صدف کنول سے شادی کی تھی۔

Advertisement

شہروز سبزواری کی یہ دوسری شادی ہے ،انکی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف تھیں جن سے اُن کی ایک بیٹی بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، ’’پاکستان سب سے پہلے‘‘ یاسر نواز اور شمعون کا بھارت کو واضح پیغام
فواد خان کو بڑا دھچکا؛ فلم ابیر گلال کے گانے یوٹیوب سے ہٹادیے گئے
62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بن گئیں
ایمن اور منال خان کا بھائی کی مایوں پر دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا
بھارت کا فواد خان کی فلم ’’ابیر گلال‘‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار
مسلمان ہوں، مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے، نشرت بھروچا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر