پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔
عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویرپوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی۔
دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News