پاکستان کی معروف اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔
گزشتہ شب اداکارہ زارا ترین اور فرحان طاہر کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرحان طاہر اپنی ہونے والی اہلیہ زارا ترین کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔
خیال رہے کہ زارا ترین نے اپنی مہندی کی تقریب میں سبز رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ اداکار فرحان طاہر نے کریم کلر کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News