Advertisement

نوازالدین صدیقی نے اپنی نئی فلم کی پہلی جھلک جاری کردی  

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی نئی فلم ٹیکو ویڈز شیرو کی پہلی جھلک جاری کردی۔

 نوازالدین صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ٹیکو ویڈز شیرو کا پوسٹر شیئر کردیا۔

انہوں نے یہ پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ  وہ آرہے ہیں، اور یہ حقیقت ہے۔

واضح رہے کہ فلم ٹیکو ویڈز شیرو اداکارہ کنگنا رناوت کے کیرئیر کا بطور پروڈیوسر پہلا پراجیکٹ ہے جس میں اداکار نوازالدین صدیقی کے ساتھ نوجوان اداکارہ اونیت کور مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ،اس فلم کی شوٹنگ ابھی جاری ہے جس کے بعد جلد اداکار کے مداح انہیں دوبارہ بڑے پردے پر دیکھ سکیں گے۔

یاد رہے کہ یہ فلم ڈیجیٹل سبسکرپشن پر مبنی اسٹریمنگ کمپنی ایمیزون پرائم پر ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version