Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا راز بتادیا؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا راز بتادیا؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار و میزبان کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا راز بتادیا۔

کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں اس جوڑی سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا جس کا جواب دیتے ہوئے کنول آفتاب نے کہا کہ کافی زیادہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہماری شادی ہوئی ہے کہ نہیں تو میں بتادوں کہ ہم لوگوں کا نکاح ہوچکا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

انہوں نے کہا کہ شادی کا مین حصہ ہوچکا ہے شادی جلدی ہونے والی ہے جلدی، جلدی، بہت جلدی ہوگی۔

ذوالقرنین حیدر نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاں شادی کا جو باقی حصہ ہے وہ آنے والے سال میں ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کنول آفتاب نے رواں سال جون میں ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین حیدر سے نکاح کیا تھا جبکہ رخصتی ابھی نہیں ہوئی۔

کنول آفتاب اور ذوالقرنین کے نکاح کی تقریب سبزہ زار میں منعقد ہوئی تھی، تقریب میں دونوں کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر