Advertisement

معروف اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ساتھی اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ دوران شدید زخمی ہوگئے۔

2012 میں ریلیز ہونے والی فلم جب تک ہے جان کو 9 سال مکمل ہونے پر انوشکا شرما نے فلم کی شوٹنگ کے بی ٹی ایس مناظر کی ویڈیو شیئر کردی۔

ویڈیو میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کو فلم کے سیٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں شاہ رخ خان اور انوشکا ایک موٹر بائیک پر بیٹھے ہیں تاہم توازن برقرار نہ رہنے پر موٹر بائیک جیسے ہی گرنے لگی تو شاہ رخ خان نے اسے سنبھال لیا جس پر دونوں اسٹار ہنسنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version