Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساراخان اور فلک شبیر کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پرمقبول

Now Reading:

ساراخان اور فلک شبیر کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پرمقبول

اگرخوبصورت چہرے دلفریب مسکراہٹ اور دھیمے لہجے میں گفتگوکی بات کی جائے توسارا خان کا نام ذہن میں آتا ہے۔ سارا خان پاکستان کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں اپنی بہترین اداکاری کے سے اپنے آپ کو منوایا۔

سارا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اورزندگی کے حسین لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

ساراخان اور فلک شبیر نے گزشتہ برس شادی کی تھی۔ اور اب وہ ایک بیٹی عالیانہ کے والدین ہیں۔

Advertisement

فلک شبیر نے سارا خان کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر