Advertisement

پری زاد کی موت کیسے ہوگی؟ آخری قسط کا راز کھل گیا

ڈرامہ پری زاد کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے پری زاد کی موت کس کے ہاتھوں ہو گی ڈرامے کے کردار کمالی نے سب بتا دیا ۔

بالی ووڈ سٹار بھی سوشل میڈیا سینسیشن پاکستانی ڈرامہ سیریل پری زاد کے فین نکلے، مسلسل ٹرینڈنگ میں رہنے والا ڈرامہ پری زاد کیسے شوٹ ہوا، کاسٹ کیا تھی ،کیسی تھی کیا کچھ خرچ آیا ، آج آپ کی ملاقات ڈرامے کے ایک سپر ڈوپر کردار کمالی سے کروائیں گے جن کو ڈرامے میں آپ مشورے دیتا ہوا سُن سکتے ہیں۔

پری زاد کی شہرت کی کیا خاص کہانی ہے کمالی کی زبانی جانتے ہیں۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حکومت کے دور میں اگر کوئی غریب امیر ہوا ہے تو وہ ہے پری زاد ۔

Advertisement

بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا کو انٹرویو دیتے ہوئے افتخار احمد کمالی نے ڈرامے کی کاسٹ، کمائی اور آخری قسط کے حوالے سے سارا کچھ بتا دیا جو کہ انٹرویو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version