Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس نے عوام کی حفاظت کیلیے رنویر سنگھ کی فلم کی مدد لے لی

Now Reading:

پولیس نے عوام کی حفاظت کیلیے رنویر سنگھ کی فلم کی مدد لے لی
رنویر سنگھ

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

ممبئی پولیس نے عوام کی حفاظت کیلیے رنویر سنگھ کی فلم کی مدد لے لی۔

چند روز قبل بھارت کے نامور اداکار رنویر سنگھ کی کرکٹ پر مبنی نئی فلم ’’83‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں انہوں نے بھارت کو پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنانے والے سابق کپتان کپل دیو کا کردار ادا کیا ہے اور فلم میں اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھایا ہے۔

فلم ’’83‘‘ کی ہدایت کاری بالی ووڈ کو ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ اور ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ڈائریکٹر کبیر خان نے دی ہے جو 24 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم کے ٹریلر میں ایک جگہ دکھایا گیا ہے 1983 کے ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم انگلینڈ میں نیٹ پریکٹس کررہی ہے  اور اس دوران ایک بلے باز گیند کو روکنے کے بجائے بڑی ہٹ مارتا ہے جس پر بولر کو غصہ آجاتا ہے اور وہ کپل دیو سے شکایت لگاتا ہے ، جواب میں کپل دیو بولر کہتا ہے یار اس کو ڈیفنس کرنا نہیں آتا۔

ممبئی پولیس نے متعدد بار یاددہانی کروانے کے باوجود شہریوں کی جانب سے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر رنویر سنگھ کی تصویر کے ساتھ وہ جملا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کردیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mumbai Police (@mumbaipolice)

ممبئی پولیس نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ’’ جب 83 ملین بار یاد دہانی کے باوجود آپ ماسک نہ پہنیں‘‘۔

Advertisement

دوسری جانب صارفین کی جانب سے اس پوسٹ کو سراہا جارہا ہے اور ممبئی پولیس کی تعریف کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر