Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن نے چھوٹے پردے پر کام کرنے کی اصل وجہ بتادی

Now Reading:

امیتابھ بچن نے چھوٹے پردے پر کام کرنے کی اصل وجہ بتادی
امیتابھ بچن

بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے ایک بیان میں چھوٹے پردے پر کام کرنے کی اصل وجہ سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

حال ہی میں امیتابھ بچن کی میزبانی میں چلنے والے شو کی 1000 اقساط مکمل ہوئی ہیں اور اس موقع پر اداکار نے اپنے ان 21 سالوں سے جاری اس سفر کے متعلق بتایا ہے۔

اس شو کی 1000ویں قسط کے پریمئر میں دیکھا گیا ہے کہ امیتابھ بچن جذباتی ہوجاتے ہیں اور بتاتے ہیں اس پروگرام کی میزبانی کا فیصلہ فلموں میں کام نا ملنے کی وجہ سے کیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sony Entertainment Television (@sonytvofficial)

امیتابھ بچن نے بتایا کہ جب مجھے یہ پروگرام ہوسٹ کرنے کی پیشکش ہوئی تھی تو لوگوں نے کہا تھا کہ بڑے پردے سے چھوٹے پردے پر جانا آپ کے کیریئر کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement

لیکن اس وقت میری کچھ معاشی ضروریات تھیں اور فلموں میں کام بھی نہیں مل رہا تھا جس کی وجہ سے اس پروگرام کی میزبانی کا بیڑا اٹھایا ۔

خیال رہے کہ بھارت میں سب سے پسند کیا جانے والا شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گزشتہ 21 سالوں سے نشر کیا جارہا ہے جس میں اس کے 13 سیزن اور 1000 اقساط مکمل ہوچکی ہیں۔

ان 13 سیزن میں سے 12 سیزنز کی میزبانی بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے کی ہے جبکہ 2007 میں نشر کیا جانے والا سیزن بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ نے ہوسٹ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر