Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاکر کو کھلے عام شادی کی پیشکش، شہری کو کیا جواب ملا

Now Reading:

معروف ٹک ٹاکر کو کھلے عام شادی کی پیشکش، شہری کو کیا جواب ملا
کھلے عام شادی کی پیشکش

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کو ایک شہری نے شادی کی کھلے عام پیشکش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا ایک پارک میں موجود ہیں اور ایسے میں ایک شہری شادی کی پیشکش کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Jannat Mirza 🦋 (@jannatmirza_)

شادی کی پیشکش کے جواب میں جنت مرزا کچھ نہیں کہتی ہیں بلکہ خاموشی سے گزر جاتی ہیں اور اشارے سے شادی کے لئے انکار بھی کردیتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza 🦋 (@jannatmirza_)

جنت مرزا پیشکش سے انکار کرتے ہوئے اپنی منگنی کی انگوٹھی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ان کی منگنی ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر