Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہرناز سندھو کس معروف بھارتی اداکار کیساتھ کام کرنے کی  خواہشمند ہیں؟

Now Reading:

ہرناز سندھو کس معروف بھارتی اداکار کیساتھ کام کرنے کی  خواہشمند ہیں؟

مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی حسینہ ہرناز سندھو نے بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ہرناز سندھو نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں شاہ رخ خان سے بہت متاثر ہوں جس طرح وہ محنت سے کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کنگ خان آن اسکرین اور آف اسکرین بہت ہی نرم مزاج انسان ہیں۔

21 واضح رہے کہ سال بعد بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت کر ایک بار پھر بھارت کے نام یہ اعزاز کر دیا ہے۔

ہرناز سندھو مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرنے والی تیسری لڑکی ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ یہ مقابلہ حسن اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقد ہوا تھا۔

2020 کی مس یونیورس کی فاتح میکسیکو کی اینڈریا میزا نے ہرناز سندھو کو تاج پہنایا۔

ہرناز سندھو 17 سال کی عمر سے مقابلہ حسن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ہرناز سندھو سال 2000 میں پیدا ہوئیں جب لارا دتہ نے مس ​​یونیورس کا ٹائٹل جیتا تھا۔

انڈین ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ہرناز سندھو نے پیراگوئے کی نادیہ فریرا اور جنوبی افریقہ کی لالیلا مسوانے کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر