Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اقراء عزیز کی سادگی کے مداح دیوانے ہوگئے

Now Reading:

اداکارہ اقراء عزیز کی سادگی کے مداح دیوانے ہوگئے
Advertisement

پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے۔

اقراء عزیز کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اقراء عزیز نے کچھ دیر پہلے ہی یہ تصاویر اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کی ہیں جسے اب تک 2 لاکھ سے زائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔

گزشتہ دنوں اقراء عزیز کی اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں ادکارہ اقراء نے ہرے رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا تھا جبکہ اداکار یاسر حسین کو پینٹ کوٹ  میں دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مہرون رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا جس میں اقراء بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقراء عزیز انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

 

 

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر