Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو کیا جواب دیا؟

Now Reading:

ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو کیا جواب دیا؟
ابھیشیک بچن

بالی وڈ کے مشہور اداکار ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا کو اکثر اسکی سانولی رنگت اور ڈرے سمے رہنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

حال ہی میں اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو بہترین انداز میں جواب دیا ہے۔

اداکار نے کہا ہے کہ لوگ اور میڈیا میری ذات اور میرے کام کے حوالے سے بہت کچھ کہتے ہیں اور یہ جائز ہے کیونکہ میں ایک اداکار ہوں۔

لیکن یہی میڈیا اور اس سے منسلک افراد میری بیٹی کے لئے غلط الفاظ استعمال کریں یا اسے اس کو تنقید کا نشانہ بنائے یہ میں ہرگز برداشت نہیں کرونگا۔

ابھیشیک بچن نے مزید کہا ہے کہ الفاظوں کے تیر اور غلط لفظوں میں میری فیملی کے حوالے سے بجب بھی بات کی جائیگی تو وہ میرے لئے ناقابل برداشت ہوگی۔

Advertisement

اپنے انٹرویو کے دوران اداکار نے بتایا کہ لوگ انہیں اس انڈسٹری کا حصہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور امیتابھ بچن کا بیٹا بھی نہیں مانتے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے میرے ماں باپ کی وجہ سے ہی میں یہاں موجود ہوں اور یہی قدرت کا نظام بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
بشریٰ انصاری نے بھکاری مافیا سے چھٹکارے کا منفرد طریقہ بتادیا
سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ؛ اداکار کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر